Breakingnews.click

اہور میں ٹرانسپورٹ سے متعلق ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ لاہور میٹرو بس سروس چلانے والی ایک نجی کمپنی نے آپریشنز کے اخراجات سے متعلق تنازع کے باعث 11 اگست سے سروس معطل کرنے کا عندیہ دیا ہے۔

پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی نے کمپنی کے مؤقف کو مسترد کرتے ہوئے اسے حکومت پر دباؤ ڈالنے کی کوشش قرار دیا ہے۔ اگر یہ تنازع حل نہ ہوا تو روزانہ سفر کرنے والے مسافروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

1 thought on “Lahore Metro Bus Service Faces Disruption لاہور میٹرو بس سروس میں ممکنہ تعطل”

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top